جرمنی میں سیسنا طیارے کو حادثہ
قامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ طیارے کے حادثے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں لیکن ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہو سکی
869078
![جرمنی میں سیسنا طیارے کو حادثہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/e06c/98bd/cce1/5a338624d6e1d.jpg?time=1719271969)
جرمن ریاست بادن ۔ ورتم برگ کے راونز برگ قصبے کے جوار میں "سیسنا سائٹیشن 510" ساخت کا ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔
فرینکفرٹ سے پرواز کرنے والے طیارے کو یہ کل شام مقامی وقت کے مطابق سوا 6 بجے پیش آیا، تا ہم اس حادثے میں ہلاک یا پھرزخمیوں کی تعداد کے حوالے سے کوئی اعلان جاری نہیں کیا گیا۔
دوسری جانب مقامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ طیارے کے حادثے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں لیکن ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہو سکی۔