بریگزٹ: مے۔ینکر ملاقات پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئی

برسلز میں یورپی کمیشن کے سربراہ یان کلاڈ  ینکر اور برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے مابین ایک اہم ملاقات ہوئی جو کہ کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئی

861357
بریگزٹ: مے۔ینکر ملاقات  پیش رفت کے بغیر ختم  ہو گئی

بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی کمیشن کے سربراہ یان کلاڈ  ینکر اور برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے مابین ایک اہم ملاقات ہوئی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ دونوں رہنما ایک ظہرانے پر ملے۔

 اس موقع پران مراعات پر تبادلہ خیال ہوا جو برطانیہ 2019 میں یورپی یونین سے انخلا کے بعد چاہتا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  ابھی تک مالی معاملات میں پائے جانے والے اختلاف رائے کی وجہ سے بریگزٹ مذاکرات میں کوئی خاص پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔



متعللقہ خبریں