فرانس میں جان بوجھ کر گاڑی طلبہ پر چڑھا دی،3 افراد زخمی

فرانس کے شمالی   شہر تولوز کے قریب ایک شخص نے  ہائی اسکول کے طلبہ پر  دانستہ طور پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے

845276
فرانس میں جان بوجھ کر گاڑی طلبہ پر چڑھا دی،3 افراد زخمی

فرانس کے شمالی   شہر تولوز کے قریب ایک شخص نے  ہائی اسکول کے طلبہ پر  دانستہ طور پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

 پولیس کے مطابق ان میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔

ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

خبر کے مطابق یہ 28 سالہ شخص چھوٹے موٹے جرائم میں ملوث رہ چکا ہے اور پولیس کی نظروں میں تھا۔



متعللقہ خبریں