ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتے کا تحفظ نہایت اہمیت کا حامل ہے: گٹرس

جوہری سمجھوتہ ضروری ہے اور اس کا تحفظ نہایت اہمیت کا حامل ہے: انتونیو گٹرس

829990
ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتے کا تحفظ نہایت اہمیت کا حامل ہے: گٹرس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتہ ضروری ہے اور اس کا تحفظ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

گٹرس نے وسطی افریقہ کے دورے پر روانگی سے قبل اخباری نمائندوں کے لئے بیانات  جاری کئے۔

ایران کے ساتھ جوہری سمجھوتے   کے منسوخ ہونے یا نہ ہونے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں گٹرس نے کہا  ہےکہ سمجھوتے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو پیش کی گئی رپورٹ حقیقت کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔ جوہری سمجھوتہ ضروری ہے اور اس کا تحفظ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔



متعللقہ خبریں