فرانس: اردنی سفارت خانے کے باہر دھماکہ،کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا

فرانس  کے دارالحکومت پیرس  میں متعین اردنی سفارت خانے کے باہر  ایک موٹر سائیکل دھماکے سے اڑا دی گئی جس کی تصدیق اردنی محکمہ خارجہ نے بھی کر دی ہے

820099
فرانس: اردنی سفارت خانے کے باہر دھماکہ،کوئی ہلاک یا زخمی  نہیں ہوا

فرانس  کے دارالحکومت پیرس  میں متعین اردنی سفارت خانے کے باہر  ایک موٹر سائیکل دھماکے سے اڑا دی گئی۔

 سرکاری خبر رساں ایجنسی پیٹرا کےمطابق  اردنی وزیر خارجہ نے بھی  اس واقعے کی تصدیق کر دی ہے  جس میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔



متعللقہ خبریں