چاوش اولو ۔ سیگما گیبرئیل ٹیلی فونک مذاکرات

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   چاوش اولو نے اپنے جرمن ہم منصب   سے ٹیلی فون پر  رابطہ کرتے ہوئے  بعض  امور پر تبادلہ خیال کیا ہے

819780
چاوش اولو ۔ سیگما گیبرئیل ٹیلی فونک مذاکرات

اطلاع کے مطابق وزیر  خارجہ میولود چاوش اولو  نے  جرمن وزیر  خارجہ سیگمار گیبریل  سے  ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق   چاوش اولو نے اپنے جرمن ہم منصب   سے ٹیلی فون پر  رابطہ کرتے ہوئے  بعض  امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

تا ہم اس حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

یاد رہے کہ  ترک وزیر نے گزشتہ ہفتے بھی  گیبریئل سے ٹیلی فونک مذاکرات کیے تھے۔

 



متعللقہ خبریں