روس میں چاقو زن نے 8 افراد کو زخمی کر ڈالا

پولیس نے حملہ آور کو گولی    مارتے ہوئے ہلاک کر دیا۔

792982
روس میں چاقو زن نے 8 افراد کو زخمی کر ڈالا

روسی شہر سُرگت میں  چاقو سے حملے کی واردات ہوئی ہے۔

ایک چاقو زن نے  راہگیروں کو اندھا دھند چاقو  سے وار کرتے ہوئے 8 افراد کو   زخمی کر ڈالا۔

پولیس نے حملہ آور کو گولی    مارتے ہوئے ہلاک کر دیا۔

اس واقع  کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں