جی ٹوئنٹی اجلاس کی تیاریاں،شینگین معاہدہ منسوخ

جرمنی جی ٹوئنٹی اجلاس کی تیاریوں میں مصروف ہے جس نے سلامتی کے سلسلے میں یورپی ممالک کے درمیان شینگین  معاہدے کو جزوی طور پر معطل کر دیا ہے

761773
جی ٹوئنٹی اجلاس کی تیاریاں،شینگین معاہدہ منسوخ

 جرمنی جی ٹوئنٹی اجلاس کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔

اس اجلاس میں تجارت،ماحولیات اور مہاجرین کے مسائل پر غور ہوگا  جس کی تیاری  اور سلامتی کے سلسلے میں یورپی ممالک نے شینگین  معاہدے  کو   جزوی طور پر معطل کر دیا ہے ۔

 یہ اجلاس 7 تا 8 جولائی  کو  ہمبرگ میں منعقد ہو رہا ہے  جس  میں صدر رجب طیب ایردوان بھی شریک ہونگے اور جس   میں امن و امان کو  برقرار رکھنے کےلیے جرمن پولیس کے ہمراہ  ولندیزی اور  آسٹریائی   حفاظتی اہلکار بھی  متعین ہونگے۔

 اجلاس کے دوران  یورپ سے آنے والے مظاہرین      کے احتجاج سے نمٹنے کےلیے بھی تیاریاں جاری ہیں  جبکہ شہر کے  تجارتی  اور خریداری کے مراکز  بھی پولیس  کی حفاظت میں ہونگے۔



متعللقہ خبریں