البانوی انتخابات:سوشلسٹ پارٹی کو واضح اکثریت حاصل

ابتدائی غیرحتمی نتائج کے مطابق ملکی وزیراعظم عیدی راما کی جماعت 140 میں سے 71 نشستیں حاصل کر لی ہیں اور اس طرح سوشلسٹ پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہو گئی ہے

759672
البانوی انتخابات:سوشلسٹ پارٹی کو واضح اکثریت حاصل

البانیہ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات حکمران سوشلسٹ پارٹی  نے جیت لیے ہیں۔

 ابتدائی غیرحتمی نتائج کے مطابق ملکی وزیراعظم عیدی راما کی جماعت 140 میں سے 71 نشستیں حاصل کر لی ہیں اور اس طرح انہیں واضح اکثریت حاصل ہو گئی ہے۔

 دوسرے نمبر پر  حزب اختلاف  کی ڈیموکریٹک جماعت ہے۔

ان انتخابات میں پینتالیس  رائے دہندگان  نے حصہ ہی نہیں لیا جو کہ ملکی تاریخ کی کم ترین سطح ہے۔

واضح رہے کہ  البانیہ کا شمار یورپ کے بدعنوان ترین ممالک میں ہوتا ہے۔



متعللقہ خبریں