نازیوں کے خلاف جنگ کی 72 ویں سالگرہ،روس میں جشن

روس، جنگ عظیم  دوئم کے دوران  نازیوں کے خلاف  جنگ  جیتنے کی  72 سالگرہ منا رہا ہے

728769
نازیوں کے خلاف جنگ کی 72 ویں سالگرہ،روس میں جشن

روس، جنگ عظیم  دوئم کے دوران  نازیوں کے خلاف  جنگ  جیتنے کی  72 سالگرہ منا رہا ہے۔

 اس یوم ظفر  کے تحت ماسکو کے ریڈ اسکوائر  میں تقریب کا انعقاد کیا گیا  جس میں 10 ہزار  فوجی شریک ہوئے۔

تقریب     کا آغاز روسی صدر ولا دیمیر پوٹن  کے خطاب سے ہوا  ۔

 اس فوجی پریڈ  میں   مختصر فاصلے پر مار کرنے والے  میزائل نظام کی  بھی  پہلی بار نمائش  ہوئی ۔

 اس خصوصی دن کا  اختتام  آتش بازی کے مظاہرے سے ہوگا۔



متعللقہ خبریں