فرانس: صدارتی امیدوارپر انتخابی مہم کے دوران آٹے سے حملہ

فرانس کے دائیں بازو کے صدارتی امیدوارفرانسواں فیلوں پر صدارتی مہم کے دوران آٹاپھینکا گیا

707594
فرانس: صدارتی امیدوارپر انتخابی مہم کے دوران آٹے سے حملہ

فرانس کے دائیں بازو کے صدارتی امیدوار  فرانسواں فیلوں  پر   آٹاپھینکا گیا ۔

 اس حملے میں  فیلوں کے قریب موجود دیگر ساتھی بھی اس آٹے  کا نشانہ بنے ۔

یہ واقعہ اسٹراس برگ میں  انتخابی مہم کے دوران پیش آیا  جس کے بعد حفاظتی اہلکاروں نے آٹا پھینکنے والوں کو حراست میں لے لیا ۔

 صدارتی امیدوار    فیلوں ملکی مصنوعات کے استعمال کی ترغیب میں پیش پیش ہیں  جنہوں نے کہا کہ ممکن ہے کہ یہ آٹا فرانسیسی گندم سے تیار کیا گیا ہو۔



متعللقہ خبریں