بریگزٹ:برطانوی پا رلیمان نے منظوری دے دی

برطانوی پارلیمان نے بریگزٹ بل کی منظوری دے دی ہے جس کے  بعد اب برطانیہ کا یورپی یونین سے اخراج کا مرحلہ شروع ہو سکے گا

691125
بریگزٹ:برطانوی پا رلیمان نے منظوری دے دی

برطانوی پارلیمان نے بریگزٹ بل کی منظوری دے دی ہے جس کے  بعد اب برطانیہ کا یورپی یونین سے اخراج کا مرحلہ شروع ہو سکے گا۔

خیال ہے کہ  آج اس بل کو قانونی شکل دے دی جائے گی۔

برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے  اس بل کی حتمی منظوری کے بعد دفعہ پچاس کے تحت برسلز سے بریگزٹ پر مذاکرات شروع کرنے کے قابل ہو جائیں گی۔

 یاد رہے کہ  برطانوی عوام نے ایک ریفرنڈم میں یورپی یونین سے الگ ہونے کے حق میں فیصلہ دیا تھا تاہم اس عمل میں کچھ قانونی مسائل حائل تھے  البتہ گزشتہ روز برطانوی پارلیمان کی طرف سے منظوری کے بعد یہ عمل اب آسان ہو گیا ہے۔



متعللقہ خبریں