جی ٹونٹی کے نئے دور کی قیادت جرمنی کے حوالے

جرمنی نے کل جی ٹونٹی کے نئے دور کی قیادت چین سے سنھبال  لی ہے ۔

622110
جی ٹونٹی کے نئے دور کی قیادت جرمنی  کے حوالے

 

جرمنی نے کل جی ٹونٹی کے نئے دور کی قیادت چین سے سنھبال  لی ہے ۔

جرمنی نومبر 2017 تک جی ٹونٹی  کی صدارت کے فرائض ادا کرئے گا ۔اس دور میں جرمنی کا سلوگن" ایک دوسرے سے وابستہ دنیا کی تشکیل"  ہے ۔

جی ٹونٹی  کی صدارت کے دوران جرمنی کے بنیادی ایجنڈے کے معاملات میں استحکام کا تحفظ ،دنیا میں خوشحالی اور  مستقبل کی ذمہ داریوں کو پورا کرنا ہے ۔  جرمنی جی ٹونٹی  کے سربراہی اجلاس کو سات تا آٹھ جولائی 2017 کو ہمبرگ کے نمائش سکوئیر میں منعقد کرئے گا ۔

 جی ٹونٹی کے رکن ممالک میں جرمنی ،امریکہ، ارجنٹائن، آسٹریلیا ،برازیل ،چین ،انڈونیشیا،فرانس، جنوبی افریقہ، جنوبی کوریا ،ہندوستان ،برطانیہ، اٹلی ،جاپان ،کینیڈا ،می،کسیکو روس ،سعودی عرب، ترکی اور یورپی یونین کمیشن شامل ہیں ۔



متعللقہ خبریں