وزیر اعظم الیکسیس چپراس سیریزا پارٹی کے دوبارہ چیر مین منتخب

یونان کے وزیر اعظم الیکسیس چپراس   سیریزا پارٹی کے کنونشن میں 92٫4  فیصد ووٹ لیتے ہوئے دوبارہ چیر مین منتخب  ہو گئے ہیں ۔

590996
وزیر اعظم الیکسیس چپراس سیریزا پارٹی کے دوبارہ چیر مین منتخب

 

یونان کے وزیر اعظم الیکسیس چپراس   سیریزا پارٹی کے کنونشن میں 92٫4  فیصد ووٹ لیتے ہوئے دوبارہ چیر مین منتخب  ہو گئے ہیں ۔

حکومت کی بڑی حصہ دار سیریزا پارٹی کے ہنگامی کنونشن میں وزیر اعظم الیکس چپراس  واحد امیدوار  تھے ۔کنونشن میں 2758 وفود نے ووٹ ڈالے ۔ کنونشن میں اقتصادی اور   سیاسی پیش رفت کے موضوع پر  پینلز ہوئے اور  بائیں بازو کے یورپ میں مستقبل اور مہاجرین کے بحران جیسے موضوعات پر غور کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں