برطانیہ میں تھریسا مے کے وزیراعظم بننے کی راہ ہموار

لیڈ سم  نے دارالحکومت لندن میں بیان دیتے  ہوئے  وزراتِ اعظمیٰ کی امیدواروں کی دوڑ سے اپنا نام واپس لیتے ہوئے  مے کے   برطانیہ کے یورپی یونین  سے نکلنے کے دور  میں   ایک آئیدیل  نام ہونے  سے آگاہ کیا ہے

527273
برطانیہ میں  تھریسا مے کے وزیراعظم بننے کی راہ ہموار

برطانیہ   میں وزارتِ اعظمیٰ کے لیے  امیدوار دو خواتین میں سے  انڈریا  لیڈ سم کے  اپنا نام واپس لینے کے بعد  تھریسا  مے  کے  وزیراعظم  بننے کے واضح امکانات موجود ہیں۔

لیڈ سم  نے دارالحکومت لندن میں بیان دیتے  ہوئے  وزراتِ اعظمیٰ کی امیدواروں کی دوڑ سے اپنا نام واپس لیتے ہوئے  مے کے   برطانیہ کے یورپی یونین  سے نکلنے کے دور  میں   ایک آئیدیل  نام ہونے  سے آگاہ کیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق  لیڈ سم  کے اپنا نام واپس لینے   کی وجہ سے   کینزور ویٹو پارٹی کی چئیر پرسن کے طور پر واحد نام   تھریسا مے  کے ماہ ستمبر سے پہلے   وزراتِ اعظمیٰ  کا عہدہ سنبھالنے   سے آگاہ کیا ہے۔

واحد امیدوار کے طور پر سامنے  آنے کی وجہ سے اب پارٹی میں رائے شماری کروانے کی بھی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی ہے۔

دریں اثنا   تھریسا مے نے  برمنگھم  شہر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  برطانیہ کے ایک مضبوط  لیڈر کی ضرورت ہونے سے آگاہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے یورپی یونین سے نکلنے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ اس کا  احترام کرتی ہیں اور  ملک میں کسی دوسرے ریفرنڈم کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

ملک  کے وزیراعظم اور پارٹی کی چئیر پرسن  کے لیے ہونے والی رائے شماری میں   وزیر داخلہ تھریسا مے نے  329 اراکینِ پارلیمنٹ میں سے 199 کی حمایت حاصل کی تھی۔

تھریسا مے کے ملک کا وزیر اعظم بننے کی وجہ سے اس سے قبل  ملک کی واحد کاتون وزیراعظم مارگریٹ تھیچر  کو واحد کے اعزاز سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔

متعللقہ خبریں