روسی طیارہ بلا اجازت فضائی حدود میں داخل ہوگیا:ایسٹونیا کا احتجاج

ایسٹونیا  کی  وزارت دفاع   کے مطابق ،روسی طیاروں نے ایسٹونیا  کی فضائی حدود کی خلاف ورزی   کی ہے

506527
روسی طیارہ  بلا اجازت فضائی حدود میں داخل ہوگیا:ایسٹونیا کا احتجاج

ایسٹونیا  کی  وزارت دفاع   کے مطابق ،روسی طیاروں نے ایسٹونیا  کی فضائی حدود کی خلاف ورزی   کی ہے ۔

 محکمہ دفاع نے  اپنے بیان میں کہا ہے کہ  روسی  فضائیہ  کے AN-26 قسم کے طیارے نے  خلیج فن لینڈ   میں  ایسٹونیا کی فضائی حدود   کی خلاف ورزی  کی ہے۔

 واضح رہے کہ  اس سال تیسری بار روسی فضائیہ نے  ایسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔



متعللقہ خبریں