آسٹریا: انتخابات میں دھاندلی کے دعوے،تفتیش کا آغاز

گرین پارٹی کے  امیدوار الیکزینڈ ر وان  ڈر بیلین  کے صدر منتخب ہونےکے بعد دائیں بازو کی فریڈم پارٹی نے  الیکش کمیشن کوخط ارسال کرتےہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے جس کی تحقیقات کروائی جائیں

498765
آسٹریا: انتخابات میں دھاندلی  کے دعوے،تفتیش کا آغاز

آسٹریا  میں صدارتی  انتخابات میں دھاندلی  کے دعوے ہونے پر الیکشن کمیشن نے  تفتیش شروع کر دی ہے۔

 گرین پارٹی کے  امیدوار الیکزینڈ ر وان  ڈر بیلین  کے صدر منتخب ہونےکے بعد    دائیں بازو کی فریڈم پارٹی   نے  الیکش کمیشن کو    خط ارسال کرتےہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے جس کی تحقیقات کروائی جائیں ۔

 گرین پارٹی نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ اُن کے امیدوار   norbert hofer نے  وان ڈر بیلین سے زیادہ ووٹ حاصل کیے  ہیں۔

 واضح رہے کہ  انتخابات میں  وان ڈر بیلین نے  50٫3 فیصدجبکہ اُن کے حریف  ہوفر نے  49٫7 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے ۔



متعللقہ خبریں