یونان کے جزیرہ کریٹ کے جنوب مشرق میں 5٫6 کی شدت کا زلزلہ

یونان کے جزیرہ کریٹ کے جنوب مشرق میں 5٫6 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے لیکن اس زلزلے سے جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

497510
یونان کے جزیرہ کریٹ کے جنوب مشرق میں 5٫6 کی شدت کا زلزلہ

 

یونان کے جزیرہ کریٹ کے جنوب مشرق میں 5٫6 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے لیکن اس زلزلے سے جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

ایتھنز محکمہ ارضیات انسٹی ٹیوٹ نے اعلان کیا ہے کہ صبح 11٫36 پر جزیرہ کریٹ کے جنوب مشرق میں 5٫6 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔اس زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر  سمندر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے جزیرہ کریٹ کے جوار کے علاقے میں بھی محسوس کیے گئے۔ اس زلزلے سے جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن  زلزلے کے بعد عوام میں افراتفری پھیل  گئی ۔ یونانی حکام نے زلزلے کے بعد بڑی لہریں پیدا ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں