ترکی میں جرمن اسکول جلد کھل جائیں گے:ترجمان

جرمن محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان sawson chebliنے کہا ہے کہ ترکی کے بڑے شہروں میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے پیش نظر گزشتہ ہفتے بند کیے جانے والے انقرہ اور استنبول میں واقع جرمن اسکول دوبارہ سے کھول دیئے جائیں گے

455580
ترکی میں جرمن اسکول جلد کھل جائیں گے:ترجمان

جرمن محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان sawson chebliنے کہا ہے کہ ترکی کے بڑے شہروں میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے پیش نظر گزشتہ ہفتے بند کیے جانے والے انقرہ اور استنبول میں واقع جرمن اسکول دوبارہ سے کھول دیئے جائیں گے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اس وقت انقرہ اور استنبول کے اسکول تعطیلات کی وجہ سے بند ہیں جو کہ جلد ہی اپنی سرگرمیاں بحال کر لیں گے۔

ترجمان نے کہا کہ جرمن حکومت نے یہ فیصلہ ترکی خفیہ ایجنسیوں ک سے ملنے والی یقین دہانیوں کے بعد کیا ہے ۔


متعللقہ خبریں