فرانس:پولیس نے پیرس حملے کے شبے میں چار افراد کو گرفتار کر لیا

فرانسیسی وزیر داخلہ برنارڈ جازے نیو کا کہنا ہے کہ اس کاروائی میں داعش سے وابستگی کے شبے میں بعض افراد کو گرفتار کیا گیا ہےجن میں ایک خاتون بھی شامل ہے

452677
فرانس:پولیس نے پیرس حملے  کے شبے میں چار افراد کو گرفتار کر لیا

فرانسیسی پولیس نے پیرس حملوں میں ملوث چار افراد کو حراست میں لیا ہے۔

وزیر داخلہ برنارڈ جازے نیو کا کہنا ہے کہ اس کاروائی میں داعش سے وابستگی کے شبے میں بعض افراد کو گرفتار کیا گیا ہےجن میں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔

واضح رہے کہ اس سال جنوری سے اب تک فرانس میں 74 مشتبہ افراد کو گرفتارکیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں