اسپین:پولیس کاچھاپہ داعش کو بھیجی جانے والی 20 ہزار وردیاں برآمد

ہسپانوی پولیس نےداعش اور النصرہ کو بھیجی جانے والی بیس ہزار فوجی وردیاں قبضے میں لے لیں

444371
اسپین:پولیس کاچھاپہ داعش کو بھیجی جانے والی 20 ہزار وردیاں برآمد

ہسپانوی پولیس نےداعش اور النصرہ کو بھیجی جانے والی بیس ہزار فوجی وردیاں قبضے میں لے لیں۔

پولیس نےوالینسیااورالگی کیراس شہروں میں چھاپہ مار کاروائی کے دوران تین کنٹینروں کو اپنے قبضے میں لے لیا جس میں فوجی وردیاں اور دیگر سازو سامان بھرا ہوا تھا ۔

محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ سامان تقریباً بیس ہزار افراد کےلیے کافی ہو سکتا ہے۔

اس آپریشن کے تحت 7 افراد کوبھی گرفتار کیاگیا ہے۔



متعللقہ خبریں