ہمارا اسلحہ عراق کے کالے بزار میں بک رہا ہے: جرمن ٹی وی

معلوم ہوا ہے کہ عراقی پشمرگوں کو داعش کے خلاف جنگ میں فراہم کردہ جرمن اسلحہ کالےبازاروں میں بک رہا ہے

424123
ہمارا اسلحہ عراق کے کالے بزار میں  بک رہا ہے: جرمن ٹی وی

امریکی محکمہ خارجہ نےعراق کو1 بلین 950 ملین ڈالر کے اسلحے کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔

ایک بیان کے مطابق ، اسلحے کی اس فروخت میں ایف سولہ طیارے کی 33 ہزار گولیا ں اور دیگر فوجی سازو سامانموجود ہے ۔

بتایا گیاہے کہاس حوالے سے کانگریس کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے ۔

امریکہ نےکہا ہےکہ اسلحے کی اس فروخت سےملکی معیشت کو سہارا ملے گا اورملکی دفاعی صنعتکو مزید جدید بنانے میں مدد ملے گی ۔

دریں اثنا معلوم ہوا ہے کہ عراقی پشمرگوں کو داعش کے خلاف جنگ میں فراہم کردہ اسلحہ کالےبازاروں میںبک رہا ہے۔

اس بات کا انکشاف ایک جرمن ٹی وی چینل NDR کے اخبار نویس نے کیا جو بازار میںگھوم رہا تھا ۔

اس اخبار نویس نے بتایا کہ شمالی عراق کےکالے بازاروں میں جرمن ساختہ اسلحہ کھلم کھلا فروخت ہو رہا ہےجن پرBUNDESWEHR یعنیجرمن فوجکی عبارت صاف نظر آرہیتھی ۔

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پشمرگوں نےیہ حرکتایک طویل عرصے کی معاشی بد حالی کی وجہ سےکی ہے۔

جرمن حکومت نے اس واقعےکی ذمہ داری شمالی عراقی انتظامیہ ڈالی ہے ۔



متعللقہ خبریں