یوریشیا ء ٹنل نے خدمات کا آغاز کر دیا

یوریشیا ء ٹنل نے خدمات کا آغاز کر دیا ہے ۔۔۔

صدر رجب طیب ایردوان کے  یوریشیاء ٹنل کا افتتاح کرنے کے بعد آج صبح سے ٹنل کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔