ترک مسلح افواج عفرین میں

ترک مسلح افواج عفرین میں

پرچم لہراتے ہوئے فوجی کے الفاظ "18 مارچ یومِ شہداء کے موقع پر فتح عفرین ترک مسلح افواج کی طرف سے عظیم ترک ملت اور ہمارے تمام شہداء کے لئے ایک تحفہ ہے"۔