این بی اے آل سٹار میچ کا ہیجان

امریکی باسٹ بال لیگ (NBA) آل سٹار مقابلوں کے دوسرے روز منعقدہ سمیچ مقابلے کو انڈیانا پیسرز کے کھلاڑی گلین رابنسن نے  جیت لیا۔