شہدا کی یاد میں خصوصی میچ کا انعقاد

سپر لیگ کی فٹ بال ٹیموں  کے غیر ملکی و مقامی کھلاڑیوں نے شہدا  کے لواحقین کی امداد کے لیے ایک خصوصی میچ کھیلا۔


ٹیگز: شہدا , میچ , یاد