پتنگ بازی کا مقابلہ7 لاکھ افراد نے دیکھا

شمالی فرانس کے شہر BERCK SUR MER میں پتنگ بازی کا عالمی مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں رنگا رنگ اور منفرد پتنگوں کی نمائش بھی کی گئی ۔

اس مقابلے کو تقریباً 7 لاکھ افراد نے دیکھا ۔