موستار میں بلندی سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ

بوسنیا ہرزیگوینیا کے پُل سے چھلانگیں لگانے کے مقابلے میں برطانوی گیری ہنٹ نےاول پوزیشن حاصل کی ہے۔