ماسکو میں قرآت مقابلہ

روسی دارالحکومت ماسکو  کی مرکز جامع مسجد میں قرآت  کا مقابلہ منعقد ہوا، 

روسی مفتو کونسل اور روسی مسلمانوں  کے مذہبی امور کے محکمے  کے زیر اہتمام اس سرگرمی میں بچوں کے درمیان قرات کے مقابلے ہوئے، اسلامی کتب کی نمائش اور مختلف سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔