ہالینڈ میں 14 ہزار مقتول فلسطینی بچوں کی یاد میں جوتوں کی نمائش

ہالینڈ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینی بچوں کی یاد میں 14 ہزارجوتوں کی نمائش کی گئی