دینوب  پر برف  سے فن کا مظاہرہ

ہنگری میں سردی سے جما ہوا  دریائے دینوب  ایک فنکار کے لئے برف سے مجسمے بنانے کے لئے ذریعہ الہام  بن گیا۔