باکسنگ کا بے تاج بادشاہ اپنے آبائی شہر میں سپرد خاک ہوگا

  باکسنگ کے بے تاج بادشاہ محمد علی کی آخری رسومات ریاست کنٹاکی   کے شہر لوئس ویل میں ادا کی جاءیں گی جس میں دنیا بھر سے سیاسی اور دیگر معتبر شخصیات شرکت کریں گی