افغانستان، فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ
فوجی ہیلی کاپٹر ملک کے وسطی علاقے میں واقع صوبہ غور کے فیروز کوہ شہر میں دریائے ہریرود کے کنارے گر گیا
2139928
![افغانستان، فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/ffd6/1b84/b069/66448006ad776.jpg?time=1722047005)
افغانستان کے صوبہ غور میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر دریا کے کنارے گر کر تباہ ہو گیا۔
بتایا گیا ہے کہ فوجی ہیلی کاپٹر ملک کے وسطی علاقے میں واقع صوبہ غور کے فیروز کوہ شہر میں دریائے ہریرود کے کنارے گر گیا۔
اس واقعے کے حوالے سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا تاہم کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
متعللقہ خبریں
![شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان "کچرا غبارہ کشیدگی"، فضائی ٹریفک رُک گئی](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/a87f/db6a/c55e/6656de1252010.jpg?time=1722047005)
شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان "کچرا غبارہ کشیدگی"، فضائی ٹریفک رُک گئی
حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی کوریا سے آنے والے کچرے کے غباروں کی تعداد 500 تک پہنچ گئی ہے: یونہاپ