14 ویں شگاگو ترک میلے کا جوش و خروش

امریکہ میں ہر سال منعقدہ  ترک میلے  کو امسال 14 ویں بار منعقد کیا گیا جس میں  عوام کی دلچسپی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔