طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کاآخری سفر

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک  کے جوار میں  گر کر تباہ ہونے والے   کارگو طیارے  کے  حادثے  میں ہلاک ہونے والے عملے کے ارکان  کو کل سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔