کیلیفورنیا، جہاز مکانات پر جا گرا

امریکہ میں ایک چھوٹا  طیارہ پرواز کے کچھ مدت بعد ہی  نامعلوم  وجوہات کی بان پر  گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں چار افراد جان بحق ہو گئے۔