ہم کریمیائی تاتاروں کے حقوق کا ہر حالات میں دفاع جاری رکھیں گے، صدرِ ترکیہ

ہمارے کریمیائی تاتاری بھائیوں کو ان کے وطن سے جلا وطن کرنے والے اور  تکالیف کا باعث بننے والے اس  درد ہم آج بھی اپنے دلوں میں محسوس کرتے ہیں

2141157
ہم کریمیائی تاتاروں کے حقوق کا ہر حالات میں دفاع جاری رکھیں گے، صدرِ ترکیہ

صدررجب طیب ایردوان نے کہا کہ بحیثیت ترکیہ، ہم کریمیا میں  مقیم اور قبضے کے بعد خطہ چھوڑنے پر مجوبر ہونے والے کریمیائی تاتاروں کے حقوق کا ہر حالات میں دفاع جاری رکھیں گے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں صدر ایردوان نے کہا کہ آج کریمیائی تاتاروں کی  جلاوطنی کی 80 ویں برسی ہے۔

" ہمارے کریمیائی تاتاری بھائیوں کو ان کے وطن سے جلا وطن کرنے والے اور  تکالیف کا باعث بننے والے اس  درد ہم آج بھی اپنے دلوں میں محسوس کرتے ہیں، اور میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والے اپنے ہم نسلوں کے لیے خدا کی رحمت کا دعا گوہوں۔ ہم کریمیائی تاتاروں کے حقوق کا  دفاع کرنے کی پالیسیوں کو جاری رکھیں  گے۔

 



متعللقہ خبریں