پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے
ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ ترک افواج کے کامیاب آپریشنز کے نتیجے میں شمالی عراق میں روپوش پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے حبور کی سرحدی چوکی پرخود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا
2139196
شمالی عراق میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے خود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا ۔
ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ ترک افواج کے کامیاب آپریشنز کے نتیجے میں شمالی عراق میں روپوش پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے حبور کی سرحدی چوکی پرخود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا ۔
پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ دہشتگردوں کےلیے نجات کا واحد راستہ خود کو ترک قانون کے سامنے پیش کرنا ہے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ۔ 49 ممالک سے ایک ہزار سے زائد فوجیوں کی شراکت سے ایفس۔2024 فوجی مشقیں
ترک مسلح افواج ازمیر میں وسیع پیمانے کی مشقوں کا اہتمام کر رہی ہے
نتن یاہو، ایک مریض، پاگل، نفسیاتی مریض، اور خون کا پیاسا ایک ڈریکولا ہے، رجب طیب ایردوان
اے امریکہ اس خون سے تمھارے ہاتھ بھی رنگے ہوئے ہیں۔ تم اس نسل کشی کے اتنے ہی ذمہ دار ہو جتنا اسرائیل