شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 5 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق،  انسداد دہشتگردی  آپریشنزبلا تعطل جاری رہیں گے،اس سلسلے میں شمالی عراق کے علاقے غارہ میں پی کےکے کے 5 دہشتگردوں کو  ترک فضائیہ نے ہلاک کر دیا ہے

2128404
شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق کے علاقے غاارہ میں پی کےکے کے 5 دہشتگرد ایک فضائی کاروائی میں مارے گئے۔

ترک امور دفاع کے مطابق،  انسداد دہشتگردی  آپریشنزبلا تعطل جاری رہیں گے،اس سلسلے میں شمالی عراق کے علاقے غارہ میں پی کےکے کے 5 دہشتگردوں کو  ترک فضائیہ نے ہلاک کر دیا ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں