ترکیہ: انسدادِ دہشت گردی آپریشن جاری، 2 دہشت گرد غیر فعال

آپریشن شاخِ زیتون کے علاقے میں PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد آپریشن کر کے انہیں غیر فعال کر دیا گیا ہے: ترکیہ وزارت دفاع

2133146
ترکیہ: انسدادِ دہشت گردی آپریشن جاری، 2 دہشت گرد غیر فعال

ترکیہ کے انسدادِ دہشت گردی آپریشن کے دائرہ کار میں شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  "جرّی ترک مسلح افواج، شام کے شمال میں دہشت گرد تنظیم  PKK/YPG کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ آپریشن شاخِ زیتون کے علاقے میں تنظیم کے  2 دہشت گردوں کی نشاندہی کے بعد آپریشن کر کے انہیں غیر فعال کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں