ترک صدر کی جانب سے محکمہ پولیس کی 179ویں سالگرہ کی مبارکباد

میں اپنے بہادر شہداء  کی مغفرت  کا دعا گو ہوں اور غازیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو کہ پیاری قوم اور ہمارے فخر کا سرچشمہ ہیں

2127124
ترک صدر کی جانب سے  محکمہ پولیس کی 179ویں سالگرہ کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ کے محکمہ پولیس کی 179ویں سالگرہ کی مبارکباد دی۔

صدر ایردوان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ اپنی پوسٹ میں درج ذیل بیانات دیئے:

"میں اپنی ترک پولیس آرگنائزیشن کے قیام کی 179 ویں سالگرہ اور ہفتہ  پولیس کی مبارکباد پیش کرتا ہوں؛ میں اپنے بہادر شہداء  کی مغفرت  کا دعا گو ہوں اور غازیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو کہ پیاری قوم اور ہمارے فخر کا سرچشمہ ہیں۔"

 



متعللقہ خبریں