صدر رجب طیب ایردوان کا عید الفطر پر مبارکباد کا پیغام

یردوان نے عید الفطر کے موقع پر  جاری کردہ  اپنے پیغام میں  کہا ہے  کہ میں اپنی قوم اور عالم اسلام کو تہہ دل سے عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں

2126486
صدر رجب طیب ایردوان کا عید الفطر پر مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔

ایردوان نے عید الفطر کے موقع پر  جاری کردہ  اپنے پیغام میں  کہا ہے  کہ میں اپنی قوم اور عالم اسلام کو تہہ دل سے عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ یہ عید ہمارے ملک، ہماری قوم، عالم اسلام اور پوری انسانیت کے لیے امن، سکون اور بھلائی کا باعث بنے گی۔



متعللقہ خبریں