ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات،رائے دہی کا عمل جاری

ترکیہ کے  32 صوبوں  کے علاوہ دیگر صوبوں میں  دہی کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا

2122611
ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات،رائے دہی کا عمل جاری

ترکیہ میں بلدیاتی انتخابات کےلیے آج پولنگ ہو رہی ہے

81 صوبوں میں  رائے دہی کا عمل جاری ہے۔

ترکیہ کے  32 صوبوں  کے علاوہ دیگر صوبوں میں  دہی کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔

 بلدیاتی انتخابات میں  81 صوبوں  اور 973 اضلاع سمیت 390 قصبوں کے لیے ناظمین کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں