بلدیاتی انتخابات سے جو بھی نیتجہ نکلے ملک و قوم کے لیے خیر و برکت کا وسیلہ بنے: ایردوان

صدر ایردوان نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ  بلدیاتی انتخابی مہم  کافی زور و شور سے جاری رہی،امید کرتا ہوں کہ انتخابات سے جو بھِی نتیجہ نکلے  وہ ملک و قوم کےلیے خیر کا وسیلہ بنے

2122702
بلدیاتی انتخابات سے جو بھی نیتجہ نکلے ملک و قوم کے لیے خیر و برکت کا وسیلہ بنے: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے جو نتیجہ نکلے وہ ملک و قوم کے لیے خیر و برکت کا وسیلہ بنے۔

 صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے اپنا ووٹ استنبول کے علاقے اسکودار میں ڈالا جہاں ان کا ہم وطنوں نے پر تپاک خیر مقدم بھی کیا ۔

صدر ایردوان نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ  بلدیاتی انتخابی مہم  کافی زور و شور سے جاری رہی،امید کرتا ہوں کہ انتخابات سے جو بھِی نتیجہ نکلے  وہ ملک و قوم کےلیے خیر کا وسیلہ بنے۔

 



متعللقہ خبریں