وزیر خارجہ حقان   فیدان کا بلغاریہ کی وزیر خارجہ ماریہ گیبریل سےٹیلی فونک رابطہ

ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

2120383
وزیر خارجہ حقان   فیدان   کا بلغاریہ کی وزیر خارجہ ماریہ گیبریل سےٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ حقان   فیدان نے بلغاریہ کی وزیر خارجہ ماریہ گیبریل سے ٹیلی  فون پر بات چیت  کی ہے ۔

ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں