ترکیہ: PKK کے 3 دہشت گرد غیر فعال

ہاکرک میں PKK کے 2 دہشت گردوں اور آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں ایک دہشت گرد کو غیر فعال کر دیا گیا ہے: ترکیہ وزارت دفاع

2132910
ترکیہ: PKK کے 3 دہشت گرد غیر فعال

ترکیہ کی سرحد پار انسدادِ دہشت گردی جدوجہد نہایت مصّمم شکل میں جاری ہے ۔

عراق کے شمالی علاقے ہاکرک میں PKK کے 2 دہشت گردوں اور شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں ایک دہشت گرد کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "جرّی ترک مسلح افواج نے عراق کے شمالی علاقے ہاکرک  میں PKK کے 2 دہشت گردوں اور شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں PKK/YPG کے ایک دہشت گرد کو غیر فعال کر دیا ہے"۔



متعللقہ خبریں