شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق،شمالی عراق کے غارہ نامی علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کا پتہ لگا تے ہوئے انہیں ہلاک کر دیا گیا ہے

2119805
شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک

اندرون و بیرون ملک انسداد دہشت گردی آپریشنز جاری ہیں۔

 ترک امور دفاع کے مطابق،شمالی عراق کے غارہ نامی علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کا پتہ لگا تے ہوئے انہیں ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 امور دفاع نے  اپنے بیان میں اس عزم کا ایک بار پھر اظہار کیا کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔

 



متعللقہ خبریں