ترکیہ میں سال کے پہلے دو مہینوں میں 4.3 ملین سیاحوں کی آمد

وزارت ثقافت و سیاحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوری اور فروری میں ترکیہ آنے والے غیر ملکی سیاحوں  کی  تعداد گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 12 فیصد بڑھ کر 4  ملین  341 ہزار 606 تک پہنچ گئی ہے

2118899
ترکیہ میں  سال کے پہلے دو مہینوں میں 4.3 ملین سیاحوں کی آمد

ترکیہ نے سال کے پہلے دو مہینوں میں 4.3 ملین سیاحوں کی میزبانی کی ہے۔

وزارت ثقافت و سیاحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوری اور فروری میں ترکیہ آنے والے غیر ملکی سیاحوں  کی  تعداد گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 12 فیصد بڑھ کر 4  ملین  341 ہزار 606 تک پہنچ گئی ہے۔

صرف فروری میں 2  ملین  294 ہزار 579 غیر ملکیوں نے ترکیہ کا دورہ کیا۔

اس طرح فروری میں اضافے کی شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں 22.68 فیصد رہی۔

 

 



متعللقہ خبریں