ترک خفیہ ایجنسی کا عراق میں آپریشن، ایرانی دہشتگر ہلاک

ترک خفیہ ایجنسی  نے ایک آپریشن میں   پی کےکے کے نام نہاد ایرانی لیڈروں میں شامل  برزان حسن زادہ کو عراق کے علاقے قندیل میں ہلاک کر دیا ہے

2118230
ترک خفیہ ایجنسی کا عراق میں آپریشن، ایرانی دہشتگر ہلاک

 ترک خفیہ ایجنسی  نے ایک آپریشن میں   پی کےکے کے نام نہاد ایرانی لیڈروں میں شامل  برزان حسن زادہ کو عراق کے علاقے قندیل میں ہلاک کر دیا ہے۔

 حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  ترک خفیہ ایجنسی کو اطلاع ملی کہ  تول ہل دان قندیل  عرفیت کا حامل ایک دہشتگرد قندیل میں روپوش ہے ۔

 اس اطلاع پر ترک خفیہ ایجنسی  نے آپریشن  کے دوران حسن زادہ نامی دہشتگرد کو  ہلاک کر دیا جو کہ  پی کےکے کے لیڈروں میں شمار جمیل بائیک اور دوران کالکان سے رابطے میں رہتا تھا۔

معلوم ہوا کہ ہلاک شدہ دہشتگرد تنظیم میں نئے کارندے شامل کرواتا تھا۔

 



متعللقہ خبریں