21 سالہ دور حکومت میں ملکی معیشت 3 گنا ترقی کر چکی ہے: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا ہے کہ 21 سالہ دور اقتدار میں  ملکی معیشت 3 گنا ترقی پا چکی ہے جسے مزید دو گنا بڑھا کر  اس کا شمار دنیا کے بہترین معاشی ممالک میں کرنا حکومت کا ہدف ہے ۔

2118490

 انصاف و ترقی پارٹی کے  چیئر مین اور ترک صدر  ایردوان نے پارٹی کی قیصری میٹنگ کے دوران عوام سے خطاب کیا ۔

 ایردوان نے خطاب کے آغاز میں نوروز کی مبارکباد پیش کی  اور کہا کہ نوروز کی خوشیاں ہمارے اس خطے کی برادر عوام کو مبارک ہو، میری دعا ہے کہ وسطی ایشیا سے بلقان تک  کے وسیع علاقے میں نوروز کی  تقریبات نئی امنگوں کی ترجمان بنے۔

 صدر نے مزید کہا کہ 21 سالہ دور حکومت میں ملکی معیشت نے تین گنا ترقی حاصل کی ہے جسے مزید 2 گنا بڑھانا حکومت کا ہدف ہے ۔

متعللقہ خبریں